جمعہ کا اجتماع عارضی طور پر بند

کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر یاشیو مسجد میں 5 فروری کے بعد جمعہ کی نماز کا اجتماع عارضی طور پر غیر معینہ مدت تک بند کیا جارہا ہے