SHAHADAH

The Declaration of Faith

“I bear witness that there is no deity but Allah, and I bear witness that Muhammad (Peace be upon Him) is the messenger of Allah”

ٱلشَّهَادَةُ‎

أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ ٱللَّٰهِ

“I bear witness that there is no deity but Allah, and I bear witness that Muhammad (Peace be upon Him) is the messenger of Allah”

ٱلشَّهَادَةُ‎

أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ ٱللَّٰهِ

Process to Declaration of Faith

Guidance: We congratulate you on your intention to convert to Islam and welcome you to the Yashiyo Masjid. One who wants to convert to Islam needs to follow the below basic steps in order to declare the faith. Muslim Certificate: Please download the PDF application form for issuance of Muslim Certificate, fill it out and send it to us via e-mail [info@yashiomasjid.com] or bring a print-out with you to Masjid.

信仰を宣言するには

ご案内:アラビア語では信仰を宣言することはシャハーダと言います。イスラム教に入信する意向を祝福し、(宗)ジャミア マスジド ヤシオ へようこそ。 イスラム教に入信したい方は、シャハーダを宣言するために以下の基本的なステップに従う必要があります。 入信証明書:イスラムへの入信証明書の発行のためのPDF申請書をダウンロードし、記入して電子メール [info@yashiomasjid.com]で送信するか、印刷物をマスジッドに持参してください。

قبولِ اسلام کے لئے اہم نکات

اسلام قبول کرنے کا ارادہ کرنے پر ہم آپ کو مبارکباد دیتے ہیں اور یاشیو مسجد میں خوش آمدید کہتے ہیں،قبولِ اسلام کا عمل یاشیو مسجد کے ذیر نگرانی آن لائن یا آپ کے جامع مسجد یاشیو آنے پر ممکن ہوگا۔ جو شخص اسلام قبول کرنا چاہتا ہے ، اسے اپنی مرضی سے ایمان کا اعلان کرنے کے لئے نیچے دئے گئے بنیادی نکات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ مسلم سرٹیفکیٹ کے اجراع کے لئے پی ڈی ایف درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد پُر کریں اور فارم پر دئے گئے مسجد کے ای میل پر ہمیں ارسال کریں یا پرنٹ کرکے اپنے ساتھ مسجد لیکر آئیں ۔

Before State Shahada

  • Repentance from sins: I repent of all my past sins and promise to live my next life following to the Islam (Shariah Muhammad), I will also avoid backbiting, gossip, breaking promises, and abusive language, etc.
  • 6 Pillars of Faith (Iman Mufassal): I belie in Allah, His Angels, His Books, His Messengers, the Last Day, and in Fate that everything, good or bad is decided by Allah- the Almighty, and I believe in the Life after death.
  •  State Shahada:

    ash-ha-du, al-laa i-laa-ha, il-lal-laa-hu, wa ash-ha-du, an-na Mu-hammad, arra-sulullah. “I bear witness that there is no deity but Allah, and I bear witness that Muhammad (Peace be upon Him) is the messenger of Allah”.

کلمۂ شہادت سے پہلے

 گناہوں سے توبہ: میں توبہ کرتا / کرتی ہوں اپنے تمام پچھلے گناہوں سے اور وعدہ کرتا /کرتی ہوں کہ آئندہ زندگی شریعتِ مُحَمد ﷺ  کے مطابق گزاروں گا / گی، غیبت، چؑغلی، وعدہ خلافی، گالی گلوچ، وغیرہ سے بچوں گا، خنزیر اور الکحل کا استعمال نہیں کروں گا/گی اے اللہ میری اس توبہ کو قبول فرما اور مجھے نیکی کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔آمین

ایمانِ مُفَصَّل: اٰمَنْتُ بِاﷲِ وَمَلَائِکَتِه وَ کُتُبِه وَ رُسُلِه وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْقَدْرِ خَيْرِه وَ شَرِّه مِنَ اﷲِ تَعَالٰی وَالْبَعْثِ بَعْدَ الْمَوْت۔  (ترجمہ) میں ایمان لایا اللہ تعالیٰ پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر اور آخرت کے دن پر اور اچھی اور بری تقدیر کے اللہ کی طرف سے ہونے پر اور مرنے کے بعد اٹھائے جانے پر‘‘۔

کلمہ شہادت کی ادائیگی: أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ ٱللَّٰهِ  (میں گواہی دیتا  / دیتی ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور میں گواہی دیتا  / دیتی ہوں کہ مُحَمد ﷺ     اللہ کے رسول ہیں۔) 

シャハーダの前に

  • 罪からの悔い改め: 私は過去のすべての罪を悔い改め、イスラム教(シャリア・ムハンマド)に続いて次の人生を送ることを約束します。また、悪口、噂、約束の破れ、アルコールや豚肉の使用、虐待的な言葉なども避けます。
  • 6つの信仰の柱(イマン・ムファサル): 私はアッラー、彼の天使、彼の本、彼の使徒、最後(審判)の日、そして運命において、善悪はすべてアッラー-全能者によって決定されると信じています、そして私は死後の人生を信じています。
  • シャハーダ(証言)を述べる: アシュハド・アッラー・イラーハ・イッラッラーフ・ワ・アシュハド・アンナ・ムハンマダッラスール アッラー
    意味:“わたしは唯一無二のアッラー以外に神 (崇拝の対象) は存在しないことを証言します。わたしはムハンマドがかれ(アッラー)の使徒であることを証言します”。

Feel free to Contact us

For

Knowledge & Guidance On Islam

イスラームに関する知識とガイダンス