OUR SERVICES

check our services below

ذیل سے ہماری خدمات حاصل کریں

 یاشیو مسجد کے خادمین ہمیشہ اپنی  بہترین خدمات فراہم کرنے کے لئے کوشاں رہتے ہیں۔ آپ کوجب بھی ہماری خدمت کی ضرورت ہو تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔ شکریہ

Servants of Yashio Masjid are always doing hard to provide the best service. Please feel free to contact us anytime you need our assistance.

What We Offer

ALL ISLAMIC FACILITIES

quran_karim

تعلیمات قرآن کریم

LEARNING OF GLORIOUS QURAN

یاشیو مسجد میں چھوٹی عمر کے بچوں یا بالغان کے لئے  قرآن کریم کے اور دینی علوم کے سکھانے کا انتظام موجود ہے، اس کے علاوہ جو احباب اپنے بچوں کو اسلامی ماحول والے اسکول میں بڑھانا چاہتے ہیں، انکے لئے بھی رہنمائی کا انتظام موجود ہے۔ مزید معلومات ۔

There is a free of cost learning service in Jamea Masjid Yashio. Children and adults of any age who want t learn Holy Quran and Islamic teachings, are welcome, more info.

ٱلشَّهَادَة/اسلام قبول کرنے کا عمل

SHAHADAH/ The Declaration of Faith

جامع مسجد یاشیو میں ایسے خوشنصیب غیر مسلم جو اسلام قبول کرنے کے خواہشمند ہوں یا اسلام کے بارے میں جاننا چاہتے ہوں، ان کے لئے قبول ِ اسلام سے لیکر مسلم سرٹیفکیٹ جاری کرنے تک کی تمام سہولیا ت موجود ہیں۔ مزید معلومات۔

Yashio Masjid provides facilities to those non-Muslims who wish to convert into Islam and need a Muslim Certificate or seeking for additional knowledge, more info.

holy_kaba
Wedding ring

نکاح اور نکاح نامہ کا حصول

Process for Marriage and Certification

جامع مسجد یاشیو میں نکاح اور نکاح نامہ جاری کرنے کی سہولت موجود ہے، البتہ انتظامیہ کو پیشگی اطلاع دینا ضروری ہے، مزید معلومات۔

We provide facilities for marriage and issuance of marriage a certificate in Jamia Masjid Yashio, however it is recommended to inform the administration in advance, more info.

میت یا نماز جنازہ کا بندوبست

JanazA or funeral service

یاشیو مسجد میں میت کو غسل، کفن یا نماز جنازہ کا انتظام موجود ہے، البتہ انتظامیہ کو پیشگی اطلاع دینے کی گزارش کی جاتی ہے۔ مزید معلومات۔

There is an arrangement for Bathing, Shrouding and Funeral prayers for the deceased in Yashiyo Masjid, more info.

janaza_service_yashio