تعارف

جامع مسجد یاشیوسال 2000 میں قائم کی گئی تھی یہ مسجد جاپانی حکومت میں رجسٹرڈ ہے   رجسٹرڈنمبر 4963 سائتاماکین ہے۔  Shukyo Houjin

ہم نے ایک شیڈ خریدا تھا اور بعد میں اسے مسجد میں تبدیل کردیا، یہ مسجد یاشیوسٹی سائتاماکین جاپان میں ہے اور یاشیوسٹی میں 1500 سےزائد مسلمان رہائش پزیر ہیں جن میں سے ٪80 دیگر ممالک جیسے کہ انڈیا، بنگلہ دیش، سری لنکا اور افریقہ  کے مختلف حصوں کے لوگ ہیں۔

ہم نے بہت کوشش کی کہ رضائے الٰہی کی خاطراس مسجد کو ہم اپنے ذرائع سے تعمیر کریں اور الحمدللہ آج ہم اپنی دینی سرگرمیاں اور عبادات روزانہ، ہفتہ وار، ماہانہ اور سالانہ سرانجام دے رہے ہیں۔

 

 

 

 

AREA COVED BY YASHIO MASJID: